پاکستان
04 مئی ، 2013

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

 تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

اسلام آباد… تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیاردیدیا گیا ہے،،الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران پولنگ میں خلل ڈالنے والے کو موقع پر سزا دے سکتے ہیں۔

مزید خبریں :