پاکستان
05 مئی ، 2013

لوئردیر سے 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمد،2ملزمان گرفتار

لوئردیر سے 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمد،2ملزمان گرفتار

لوئردیر…لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں پولیس کی ناکا بندی کے دوران 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمد ہو ئے ہیں ، ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق پولیس نے بیلٹ پیپرز قبضے میں لے لئے ہیں ،اور 2ملزمان جن کا تعلق لوئر دیر سے ہے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف دفعہ 419، 420،468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :