پاکستان
07 مئی ، 2013

لوئر دیر :میدان کے علاقے باباگام میں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

لوئر دیر :میدان کے علاقے باباگام میں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

لوئردیر …لوئر دیر میدان کے علاقے باباگام میں دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جا ری ہے۔امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ کر دی گئی ہیں ۔

مزید خبریں :