پاکستان
08 مئی ، 2013

شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کا چیک اپ مکمل ،حالت تسلی بخش قرار

شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کا چیک اپ مکمل ،حالت تسلی بخش قرار

لاہور…شوکت خانم اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے عمران خان کا چیک اپ کیا ہے اور ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کوآئی سی یو سے کمرے میں شفٹ کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے اور توقع ہے کی تحریک انصاف کے سر براہ کوآج ہی آئی سی یو سے شفت کر دیا جا ئے۔واضح رہے کہ عمران خان کل لاہور میں جلسے کے دوران لفٹر سے گر کر زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :