11 مئی ، 2013
کوئٹہ…کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد بلوچستان میں جمہوری وطن پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہو ئے ،جمہوری وطن پارٹی کے طلال بگٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہورہے۔