پاکستان
12 مئی ، 2013

تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،پر ویز رشید

 تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،پر ویز رشید

لاہور…مسلم لیگ ن کے راہنما پر ویز رشید نے کہا ہے کہ تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے قومی پالیسی بنائی جائیگی۔اس سوال پر کہ الطاف حسین کی جانب سے جس انداز میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے اس پر آپ کا کیا رد عمل ہے،اس پرترجمان مسلم لیگ(ن)پرویز رشید کا کہنا تھا کہ الطاف صاحب کی جماعت کوتہہ دل سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔

مزید خبریں :