12 مئی ، 2013
لاہور…افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان صدر نے انتخابات میں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔