پاکستان
17 مئی ، 2013

الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات طلب کرلئے

 الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات طلب کرلئے

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں سے 20 مئی تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں الیکشن کمیشن کی جانب کردہ اعلامیہ میں تمام امیدواروں سے 20 مئی تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں ہیں۔جو امیدوار انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں گے انکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :