دلچسپ و عجیب
08 مارچ ، 2012

بھارت :اَن پڑھ خواتین انجینئر بن گئیں

بھارت :اَن پڑھ خواتین انجینئر بن گئیں

نئی دہلی…این جی ٹی…دنیا بھر میں جہاں عور تیں کئی میدا نوں میں کامیا بی کے جھنڈے گا ڑ رہی ہیں وہیں بھارتی ریا ست راجستھا ن کے ایک گا ؤں میں غیر تعلیم یافتہ خواتین انجینئر بن گئیں ہیں ۔ Tiloniaنامی اس گاؤ ں میں قائم ایک فلا حی اسکو ل میں اَن پڑ ھ خواتین کو شمسی لیمپ بنا نے کے تربیت فراہم کی جا تی ہے جنہیں بیچ کر وہ اپنا گھر چلا سکتی ہیں ۔ حیران کن طور پر ان خواتین میں سے زیا دہ نے آج تک اسکو ل کی شکل تک نہیں دیکھی جبکہ بیشتر لکھنا پڑ ھنا تک نہیں جا نتیں۔ اس منفر د اسکو ل میں چا لیس سے سا ٹھ سا ل تک عمر کی بھا رتی اور افریقی خواتین زیرِ ِ تعلیم ہیں جو ویلڈ نگ سے لے کر سر کٹ بنا نے سمیت انجینئر نگ کی بنیا دی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :