پاکستان
08 مارچ ، 2012

اسلام آباد:وزیرداخلہ سے آمنہ مسعودجنجوعہ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرداخلہ سے آمنہ مسعودجنجوعہ کی ملاقات

اسلام آباد…وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ یکم مارچ تک 473 افراد میں سے 150 لاپتہ افراد کو بازیاب کرایاگیاہے۔وزیرداخلہ نے یہ بات لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کوشاں آمنہ مسعود جنجوعہ سے کی ، جنہوں نے ان سے اسلام آبادمیں ملاقات کی۔رحمان ملک نے بتایاکہ 293 لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ان کے ناموں کی فہرستیں افغان وزارت داخلہ ،امریکہ میں پاکستان کی سفیر اور انٹرپول کو بھجوانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ 30کیسز لاپتہ افراد سے متعلق نہیں تھے، انہیں ختم کردیاگیاہے۔

مزید خبریں :