انٹرٹینمنٹ
21 مئی ، 2013

شاہد خان نے اپنی فلم لو اسٹوری کی کامیابی کو پر ستاروں کے نام کر دیا

شاہد خان نے اپنی فلم لو اسٹوری کی کامیابی کو پر ستاروں کے نام کر دیا

پشاور…پشتو فلموں کے اداکار شاہد خان نے اپنی نئی پشتو فلم ”لوا سٹوری “ کی کامیابی کو اپنے پر ستاروں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ لواسٹوری کی کامیابی میری نہیں میرے پرستاروں کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم ”لو اسٹوری “ نے خیبر پختونخوا میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاندار بزنس کیا۔ اداکار شاہد خان کا کہنا تھا فلم کے ریلیز سے قبل ہی بعض فلمی حلقے میر ے کردار پر تنقید کر رہے تھے کہ شاہد خان اس فلم میں مختصر کردار ادا کرکے اپنی کیرئیر داوٴ پر لگا رہا ہے۔ تاہم میرے پرستاروں نے تمام تجزیئے ذغلط ثابت کئے۔

مزید خبریں :