پاکستان
22 مئی ، 2013

مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات

اسلام آباد … صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، صدر زرداری نے انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارک باد دی۔ ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں تقریب کے بعد صدر زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق اس دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :