پاکستان
23 مئی ، 2013

اسلام آباد اورراولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد اورراولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد…اسلام آباد اور پنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس چند گھنٹوں کیلیے معطل رہے گی۔ اسلام آباد سیکورٹی حکام کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں آج بھی موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج دن ایک بجے سے شام پانچ بجے تک موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

مزید خبریں :