کاروبار
23 مئی ، 2013

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

 ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

اسلام آباد…حکومت اپنی آمدن بڑھانے میں ناکام ہوگئی تو اس کی سزا عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے جس پر دستخط ہونے کے بعد یہ آرڈیننس بن جائے گا۔ایف بی آر نے دیگر اقدامات کے ساتھ بجلی کے کچھ صارفین ، نئی کاروں کی خریداری اور بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس میں اضافے کی سفارشات بھی صدر پاکستان کو بھجوا دی ہیں۔

مزید خبریں :