پاکستان
23 مئی ، 2013

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی…سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں تعطیلات 14 جون سے13اگست تک ہوں گے۔ دوسری جانب محکمہٴ تعلیم پنجاب نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :