پاکستان
23 مئی ، 2013

ن لیگ نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا

ن لیگ نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا

لاہور…مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی کمیٹی نے شہباز شریف کو باقاعدہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے۔شہباز شریف وفاق میں خدمات کی خواہش مند تھے تاہم ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا موقف ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ ہی جچتے ہیں۔

مزید خبریں :