دنیا
24 مئی ، 2013

برطانوی حکام نے مقتول فوجی کی شناخت ظاہر کردی

برطانوی حکام نے مقتول فوجی کی شناخت ظاہر کردی

لندن … برطانوی حکام نے سفاک قاتلوں کے ہاتھوں مارے گئے فوجی کی شناخت ظاہر کردی ہے، مقتول فوجی کا نام لی رگبی تھا اور وہ افغانستان میں خدمات انجام دے کر لوٹا تھا۔ لی رگبی برطانوی فوج کی سیکنڈ بٹالین میں ڈرمر تھا اور وہ آخری بار 2009ء میں افغانستان میں خدمات انجام دینے گیا تھا۔ اسکو قتل کرنی والے نو مسلم مجاہد نامی شخص نے کہا تھا کہ اگر برطانیہ میں ایسے واقعات روکنا ہیں تو کیمرون حکومت کو مسلم ممالک میں بھیجی گئی فوج بلانا ہوگی۔

مزید خبریں :