25 مئی ، 2013
ممبئی… بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کے داماد کوعدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گروناتھ می اپن کو آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں باقاعدہ طور پر گرفتار ی کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گروناتھ می اپن چنئی سپر کنگز کے مالک اور بھارتی کرکٹ بورد کے صدر سری نواسن کے داماد ہیں،گرفتاری کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدراپنے داماد سے آج شام جیل میں ملاقات کرینگے۔