31 مئی ، 2013
اسلام آباد…پیپلزپارٹی کاتحریک انصاف، ایم کیو ایم اور جے یوآئی(ف)کے درمیان مفاہمت کرانے کافیصلہ ہوا ہے۔ خورشید شاہ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہناتھاکہ متفقہ اپوزیشن لیڈربنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔