پاکستان
01 جون ، 2013

بلوچستان کی نو منتخب اسمبلی کاپہلا اجلاس کچھ ہی دیر میں

بلوچستان کی نو منتخب اسمبلی کاپہلا اجلاس کچھ ہی دیر میں

کوئٹہ…بلوچستان کی نو منتخب اسمبلی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں شروع ہو انے والا ہے،اس سلسلے میں اراکین کی حاضری کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئی ہیں۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین احلف اٹھائیں گے۔ اسپیکرسید مطیع اللہ آغا نومنتخب اراکین سے حلف لیں گے۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے اسپیکر اورڈپٹی اسپیکرکاانتخاب 4 جون کوہوگا جبکہ بلوچستان اسمبلی کے قائد ایوان کا انتخاب7 جون کوہوگا

مزید خبریں :