پاکستان
03 جون ، 2013

متفقہ وزیراعظم کیلئے پیپلزپارٹی سے باضابطہ رابطہ کریں گے،چوہدری نثار

 متفقہ وزیراعظم کیلئے پیپلزپارٹی سے باضابطہ رابطہ کریں گے،چوہدری نثار

اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے راہنما اور متوقع وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ متفقہ وزیراعظم کیلئے پیپلزپارٹی سے باضابطہ رابطہ کریں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر گفتگو میں چوہد ری نثار علی خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے در خواست کریں گے کہ وہ قائد ایوان کیلئے اپنا امیدوار نہ لائیں تاکہ متفقہ وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جا سکے ۔

مزید خبریں :