07 جون ، 2013
کراچی…حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر آج سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اسکول اور کالجز بند رہیں گے محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں آج سندھ بھرمیں اسکول اور کالجز کل بند رہیں گے ، جبکہ ناظم امتحانات انٹر بورڈ انٹر بورڈ کے تحت کل ملتوی ہونے والا گیارہویں جماعت کا پرچہ آج اپنے وقت پر ہوگا۔