پاکستان
09 جون ، 2013

کراچی: نشتر روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی: نشتر روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا علاقہ مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا۔ کراچی میں نشتر روڈ پر واٹر ٹینکر کی زد میں آکر ایک بچہ جانبحق ہو گیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا اس موقع پر علاقہ مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔

مزید خبریں :