09 جون ، 2013
قلات…قلات کے علاقے تل سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا ہے۔