پاکستان
10 جون ، 2013

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد… وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ بجٹ سے متعلق حتمی تجاویز منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف توانائی کے بحران پر اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے کابینہ کو آگاہ کریں گے۔

مزید خبریں :