پاکستان
10 جون ، 2013

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ واقعات، کھڈا مارکیٹ کے قریب 5دستی بم حملے

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ واقعات، کھڈا مارکیٹ کے قریب 5دستی بم حملے

کراچی… کراچی میں کھڈا مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے 5 دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی، جبکہ لیاری کے علاقے موسیٰ لین میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل کے قریب بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ اور دھماکوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :