11 مارچ ، 2012
لندن…این جی ٹی…کلا س کے دوران ڈیسک پر سررکھ کر طا لب علم تو نیند پوری کر تے ہی ہیں لیکن ایک بر طا نوی نیوز اینکر نے خبر نامے کے دوران بھی یہ کوشش کر ڈالی ۔بر طا نوی ٹیلی ویژن چینل(BBC) پر جا ری صبح کے نیو ز بلیٹن کے دوران اینکر کو ایسی نیند آئی کہ نہ مو قع دیکھانہ جگہ بس ڈیسک پر سر ڈالا او ر سونا شر وع کر دیا ۔ وہ تو جب انہیں انداز ہ ہوا کہ جنا ب وہ اس وقت لا ئیو جا رہے ہیں تو نیند کے یہ متوالے ہڑ بڑ اکر اٹھے اور شرمندہ چہرے کے ساتھ سنبھل کربیٹھ گئے ۔