انٹرٹینمنٹ
16 جون ، 2013

فلم"کلنگ سیزن"کاپہلا ٹریلر منظرِ عام آگیا

فلم

ہالی ووڈ…انتقام ، بدلے اور سنسنی سے بھرپور فلم"کلنگ سیزن"کاپہلا ٹریلر منظرِ عام آگیا ہے۔فلم کی کہانی بوسنیا کی جنگ میں حصہ لینے والے دو ایسے فوجیوں کے گِرد گھومتی ہے جو خطرناک جنگل میں کھو جاتے ہیں اور ان کا مشن وہاں سے بحفاظت باہر نکلنا ہے۔دی کلنگ سیزن میں مشہور امریکی اداکار رابرٹ ڈی نیرو اور جان ٹریوولٹا سمیت مائلووینٹی میگلیا اور الیزبیتھ اولین نمایاں کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔فلم بارہ جولائی کوامریکی سینماوں میں ریلیز کی جائے گی

مزید خبریں :