22 جون ، 2013
واشنگٹن… ایڈورڈ اسنوڈن کیخلاف ریاست ورجینیامیں مقدمہ دائرکیاگیاہے،امریکی اخبارکے مطابق اسنوڈن پرجاسوسی،چوری اورخیانت کے الزامات عا ئدکیے گئے ہیں۔امریکانے ہانگ کانگ سے ایڈورڈ اسنوڈن کوگرفتارکرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔