پاکستان
22 جون ، 2013

کراچی :تمام مارکیٹیں اور پیٹرول پمپ 4بجے کھل جائینگے، آل تاجر اتحاد

کراچی :تمام مارکیٹیں اور پیٹرول پمپ 4بجے کھل جائینگے، آل تاجر اتحاد

کراچی…آل تاجر اتحاد کے مطابق شہر بھر میں چار بجے کے بعد مارکیٹیں، دکانیں اور پیٹرول پمپس کھلنے شروع ہوجائیں گے۔ گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے کے قتل کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اس موقع پر تاجر و ٹرانسپورٹ برادری سے کاروبار بند رکھنے اور ٹرانسپورٹ سڑکوں پر نہ لانے کی اپیل کی تھی ۔

مزید خبریں :