صحت و سائنس
01 جولائی ، 2013

رات کو دیر سے سونے اورنیند کی کمی سے وزن بڑھتا ہے، تحقیق

رات کو دیر سے سونے اورنیند کی کمی سے وزن بڑھتا ہے، تحقیق

واشنگٹن …طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ رات کو دیر سے سونا اور کم سونا بھی وزن بڑھنے کی ایک اہم وجہ ہے۔ یونیورسٹی آف پنسلووانیا کی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو رات کو دیر تک جاگتے ہیں۔ یا سات گھنٹے سے کم سوتے ہیں،وہ رات کو کھانا بھی زیادہ کھاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد میں کھانے کے دوران کیلوریز لینے کی مقدار اوررفتار زیادہ ہوتی ہے،جو کہ موٹاپے کا سبب بنتی ہے۔

مزید خبریں :