کاروبار
22 جولائی ، 2013

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 23546 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید خبریں :