14 مارچ ، 2012
بینکاک…این جی ٹی…تھا ئی لینڈ میں ہا تھیو ں کے قو می دن کے مو قع پران کی شا ندار دعوت اور خوبصورت پر یڈ کا اہتما م کیا گیا ۔ ہا تھیو ں کی اس پناہ گاہ میں یوں تو انہیں رو ز ہی گنے اور کیلے کھا نے کے لیے ملتے ہیں لیکن ہا تھیوں کے قومی دن کے مو قع پر ان کے لیے خصوصی ضیا فت کا اہتما م کیا گیا جس میں انہوں نے اننا س اور تر بو زکے بھی مزے اڑائے ۔اس موقع پر ہا تھیو ں نے مصور انہ صلا حیتوں کا بھی مظا ہرہ کر تے ہو ئے اپنی سونڈ سے فن پا رے بھی تخلیق کیے ۔