14 مارچ ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…چھر یو ں سے سبزی کا ٹنے میں مہارت تو شیفس کو ہوتی ہے لیکن یہ صاحبہ تو چھر یوں سے با زیگر ی بھی دکھا سکتی ہے ۔ یہ چینی شیف اپنا کام کرکے تھک جا ئیں تو تفریح بھی کچن میں ہی ڈھو نڈ لیتی ہیں اور چھر یوں کو اپنی انگلیوں پرنچا کر اپنی مہار ت کا ثبو ت دیتی ہیں ۔ ارے جنا ب ما ن گئے آ پ کی صلا حیتوں کو چلیں اب یہ کھیل چھو ڑ کر کھانا بھی پکا لیں ۔