دلچسپ و عجیب
14 مارچ ، 2012

کام کرنا یا سَر سے بَلا ٹالنا

کام کرنا یا سَر سے بَلا ٹالنا

لندن…این جی ٹی…اس ویڈیو میں نظر آتا کچرا اٹھانے وا لا یہ شخص اپنے روزمرہ کے معمول سے اتنا اُکتا گیا ہے کہ اپنے غصے کا اظہار ہر اُس چیز پر کر رہا ہے جو اس کے راستے میں آ رہی ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ گاڑی میں یہ کچرا تو ڈال ہی رہا ہے ساتھ ہی ساتھ پوسٹ باکس بھی توڑ پھوڑکر کچرے میں پھینک دیا ہے۔ان صاحب کو دیکھ کر تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ بھائی کام کرو سَر سے بَلا نہ ٹالو۔

مزید خبریں :