15 مارچ ، 2012
جے پو ر…این جی ٹی…پو لیس کی مشکل نوکر ی میں مسکرانے کے مو قع ذرا کم ملتے ہیں اسی لیے بھا رت میں پو لیس کو ہنسا نے کے لیے خصو صی اہتمام کیا گیا۔ پو لیس اہلکاروں کا ذہنی تنا ؤ اور پر یشا نی کم کرنے یہ ہنسی کی کلا س انڈیا کے شہر جے پو ر میں منعقد کی گئی جس میں شامل ٹریفک وارڈن اور پو لیس اہلکاروں نے دل کھو ل کر قہقے لگا ئے ۔اس موقع پر صرف پو لیس والے ہی نہیں ہنسے بلکہ ان کی یہ حر کتیں دیکھ کر انہیں دیکھنے والے افراد بھی ہنس پڑ ے ، یوں پو لیس کو بھی عوام کو ہنسا نے کا نا یا ب مو قع مل گیا۔