کاروبار
17 ستمبر ، 2013

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد…نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی عوامی سماعت کی جس میں بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کراچی کے سوا ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

مزید خبریں :