کھیل
23 ستمبر ، 2013

فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا

فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا

جوبل جانا…فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا،فائنل میں لتھوینیا کی ٹیم شکست کھابیٹھی۔سلووینیامیں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں فرنچ ٹیم نے غیرمعمولی کھیل پیش کیا۔پہلے ہاف میں فرانس کولتھوینیا پر34-50کی برتری حاصل تھی۔فرنچ کھلاڑیوں نے پورے میچ میں سبقت برقراررکھتے ہوئے80-66کے اسکورکے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فرانس کی ٹیم پہلی باریورپین چمپئن شپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

مزید خبریں :