دلچسپ و عجیب
07 اکتوبر ، 2013

سو ئز رلینڈ: مہنگا ئی کے خلا ف احتجا ج میں سکو ں کا ڈھیر

سو ئز رلینڈ: مہنگا ئی کے خلا ف احتجا ج میں سکو ں کا ڈھیر

جنیوا…این جی ٹی…سو ئزرلینڈ دنیا بھرکی خفیہ دولت کا ما لک ہے لیکن وہاں کے عوام خودمہنگا ئی سے پر یشان ہیں ۔ اس پر یشانی کے خلا ف انو کھا احتجا ج کر تے ہوئے مظا ہرین نے شہر کی سڑ کو ں پر لاکھو ں سکّوں کا ڈھیر لگا دیا گیا ۔تنخواؤں میں اضا فے کے لیے کیے گئے اس احتجا ج میں آ ٹھ لا کھ سکّے ٹرک میں بھر کر لا ئے اور سڑک پر سکُوں کی ایک پہا ڑی بنا دی ۔ ان مظا ہرین کا مطالبہ تھا کم از کم تنخواہ دو ہزار یو رو ما ہا نہ مقرر کی جا ئے ۔

مزید خبریں :