پاکستان
08 اکتوبر ، 2013

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں ریٹائرڈ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں ریٹائرڈ

چکلالہ… چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں عہدے کی مدت ختم ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔ جنرل خالد شمیم وائیں کے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرچکلالہ میں تقریب ہوئی، جس میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کا کہنا تھاکہ مسلح افواج نے مادروطن کے دفاع کے لیے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ مسلح افواج کے لیے ملکی دفاع سب سے مقدم ہے۔

مزید خبریں :