08 اکتوبر ، 2013
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاوٴن میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاوٴن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان جرائم کی کئی واردتوں میں ملوث تھے،جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔