پاکستان
08 اکتوبر ، 2013

ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ،2 اہلکار جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ،2 اہلکار جاں بحق

ڈیرہ غازی خان…ڈیرہ غازی خان کے علاقے جھوک روہل میں اشتہاری ڈاکووٴں اورپولیس کے درمیان مبینہ مقابلے میں دو سب انسپکٹر ارشاد احمد اور مجتبیٰ جاں بحق اور ایک اہلکار اورایک ڈاکوزخمی ہوگیا۔آج صبح ڈاکو جاں بحق ہونیوالے دونوں اہلکاروں کی لاشیں قریبی جنگل میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ جبکہ زخمی اہلکار اب بھی ڈاکووٴں کے قبضے میں ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقے میں اشتہاری ڈاکووٴں کے خلاف پولیس آپریشن آج بھی جاری ہے۔

مزید خبریں :