پاکستان
08 اکتوبر ، 2013

وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات ڈیڈ لائن ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد جمع کرائی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے پانچ اکتوبر تک مہلت مانگی تھی۔اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔

مزید خبریں :