صحت و سائنس
22 مارچ ، 2012

خیبر پختون خوا میں سالانہ 30 ہزارسے زائد افراد ٹی بی میں مبتلا

خیبر پختون خوا میں سالانہ 30 ہزارسے زائد افراد ٹی بی میں مبتلا

پشاور… خیبر پختون خوا میں سالانہ 30 ہزارسے زیادہ افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ٹی بی پروگرام کے صوبائی کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر عبید خان نے پشاور میں جیو نیوز کو بتایا کہ سال 2010 میں صوبے میں 32 ہزارنئے مریضوں کو رجسٹرڈ کیا گیا جو 2011 میں بڑھ کر 35 ہزار ہو گئے۔ رواں سال بھی ٹی کے مریضوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈاکٹر عبید خان کا کہنا تھا کہ ٹی بی کا مرض لاعلاج نہیں ہے لیکن اس پر قابو پانے کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

مزید خبریں :