دلچسپ و عجیب
22 مارچ ، 2012

ڈچ نو جوان کاپَر وں کے ساتھ پر ندوں کی طرح اونچی اُڑان کا کارنامہ

ڈچ نو جوان کاپَر وں کے ساتھ پر ندوں کی طرح اونچی اُڑان کا کارنامہ

ایمسٹرڈیم…این جی ٹی…پرندوں کی طرح آزادانہ بلند پرواز انسان کی ہمیشہ سے ہی خواہش رہی ہے جسے نیدر لینڈز میں ایک نو جوان نے منفرد پَر پہن کر پورا کیا۔Jarno Smeetsنامی اس نو جوان نے جو کہ پیشے کے اعتبار سے ایک انجینئرہے، نے8مہینے کی محنت کے بعد جدید ٹیکنالوجی کے حامل دو دیوہیکل پَر تخلیق کیے جنہیں اپنے بازوؤں کے ساتھ پہن کر 300فٹ کی بلندی پر ایک آزاد پر ندے کی طرح کامیاب اڑان بھری۔ ان پرَوں کے باعث یہ نو جوان آسمان میں اڑتا ایک دیوہیکل پر ندہ ہی لگ رہا ہے جس نے طویل جدو جہد کے بعد اپنے اُڑنے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دیا۔

مزید خبریں :