پاکستان
23 مارچ ، 2012

وہاڑی : پولیس حراست میں مبینہ خود کشی،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل

وہاڑی…وہاڑی میں پولیس کی حراست میں ملزم نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔وہاڑی میں ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار 17 سالہ نوجوان نے تھانے کے میں مبینہ طور پر گلے میں رومال ڈال کر خودکشی کرلی ۔ڈی پی او نے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

مزید خبریں :