کاروبار
24 مارچ ، 2012

راوٴ قمر سلیمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے نئے ایم ڈی مقرر

راوٴ قمر سلیمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے نئے ایم ڈی مقرر

اسلام آباد … حکومت نے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ راوٴ قمر سلیمان کو پی آئی اے کا نیا ایم ڈی مقررکردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق سربراہ راوٴ قمر سلیمان کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا نیا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ سبکدوش ہونے والے ایم ڈی پی آئی اے ندیم یوسفزئی کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :