دلچسپ و عجیب
24 مارچ ، 2012

فن لینڈ : برف پر تیز رفتاری سے الیکڑک کار چلانے کا عالمی ریکارڈ

فن لینڈ : برف پر تیز رفتاری سے الیکڑک کار چلانے کا عالمی ریکارڈ

فن لینڈ … فن لینڈ میں ایک باصلا حیت ڈرائیور نے برف کے اوپر 156.64 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے الیکڑک کار چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مقامی یو نیورسٹی کے طالب علموں کی تخلیق کردہ اس الیکڑک کار کی تیز رفتاری کا مظاہر ہ کرتے ہو ئے اس ڈرائیور نے سرد مو سم کے باعث جمی جھیل کے اوپر کامیابی سے 156.64 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے یہ کار چلا کر نا صرف سب کو حیران کر دیا بلکہ یہ منفرد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔

مزید خبریں :