26 مارچ ، 2012
بینکاک…خا ندا ن بڑا اور سواری چھوٹی ہو تو پھر کچھ ایسا بھی کیا جا سکتا ہے ۔ تھا ئی لینڈ کے اس شہر ی نے اپنے خاندان کی ضر ورت کے مطا بق اپنی موٹر بائیک کو یہ منفرد شکل دی ہے جس کے بعد انہیں کا ر کی ضرورت نہیں رہی ۔ تخلیقی ذہین کا یہ ما لک شخص کا ر تو افور ڈ نہیں کر سکتا اس لیے اس نے اپنی با ئیک کی دونو ں اطر اف میں تختے لگا کر اس کی گنجا ئش میں ہی اضا فہ کر لیا ہے جس کے بعد کئی افراد پر مشتمل یہ خاندان با آسانی ایک ہی مو ٹر سائیکل پر سفر کر سکتاہے ۔