دلچسپ و عجیب
26 مارچ ، 2012

ترک آرٹسٹ نے آلوؤں سے شہر آباد کر ڈالا

ترک آرٹسٹ نے آلوؤں سے شہر آباد کر ڈالا

انقرہ…این جی ٹی…آلو سے صرف فرنچ فرائز ہی نہیں بلکہ فن پارے بھی تخلیق کئے جا سکتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ ترکی کے ایک آرٹسٹ Peter Root نے کیا ہے جس نے اپنے انوکھے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے آلو کی مدد سے پورے شہر کا ماڈل تیار کر لیا ہے۔اس حیرت انگیز شاہکار کو تیار کرنے کے لئے کلُ اسّی (80) کلو گرام آلو استعمال ہوئے ہیں جنہیں چھری سے تراش کرتین ہفتوں میں ایک مکمل شہر کی شکل دی گئی ہے۔ اس فن پارے کو تخلیق کرتے ہوئے Peter نے آلوؤں سے بنے اس شہر میں رہائشی مکان، چھوٹی بڑی بلڈنگز ، دفاتر اور مینار بھی بنائے ہیں جن پر خوبصورت نقش و نگار ی بھی کی گئی ہے۔

مزید خبریں :